ابنا: روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان جلد مذاکرات منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاوروف نے کہا کہ اگر ایران یورینیم کی 20 فیصد افزودگی متوقف کردے تو مغربی ممالک پابندیاں اٹھانے کے لئے تیار ہیں۔......./169
21 جون 2013 - 19:30
News ID: 432189
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان جلد مذاکرات منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔